youtube-officially-enables-double-tap 88

یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کروادیا اب ویڈیوز کو براؤز کرنا اور بھی آسان

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) ویسے تو اس ترقی کے دور میں ٹیکنالوجی کمپنیاں کچھ نیا سے نیا کرنے کی بھاگ دوڑ میں لگی رہتی ہیں۔ ایسے ہی دنیا کی سب سے بڑی وڈیوز کی ویب سائٹ یوٹیوب Youtube   نے بھی صارفین کے لیئے نیا فیچر متعارف کروادیا۔  اس فیچر نے یوٹیوب Youtube میں  ویڈیوز کو براؤز کرنااب اور بھی آسان کر دیا ہے ۔ صارفین اب ویڈوز کو ڈبل ٹیب کر کے  Second 10 فاورڈ یا بیک کر سکتے ہیں۔

یوٹیوب Youtube   کا  نیا فیچر صرف فل سکرین موڈ میں کام کرے گا، نیا فیچر اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لیئے بھی جلد متعارف کروانے کا امکان۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3