World's first ice library 111

دنیا کی پہلی برفانی لائبریری کا روس میں افتتاع کر دیا گیا۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن ) دنیا کی پہلی برفانی لائبریری کا روس میں افتتاع کر دیا گیا ۔ اس لائبریری کی خاص بات لائبریری میں برف کی دیواروں پر مختلف اقوال و جملے لکھے گئے ہیں۔

World's first ice library

اپنی نوعیت کی منفرداور دنیا کی پہلی برفانی لائبریری کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے اپنے پسندیدہ عبارات و منتخب جملے بھیجے جنہیں برف سے بنی دیواروں پر لکھا گیا۔ اس لائبریری میں انگریزی، روسی، کورین اور چینی زبان میں مختلف کتابوں سے لی گئی عبارتیں درج ہیں۔

World's first ice library

کھلے آسمان تلے سجائی جانے والی یہ لائبریری اپنی خوبصورتی کی مثال آپ ہے اسی وجہ سے دنیا بھر سے ہزاروں سیاح نے اس لائبریری کارخ کیا۔ یہ لائبریری اپریل تک قائم رہے گی، اس کے بعد جب گرمیوں کا آغاز ہوگا تو یہ لائبریری پگھل جائے گی-

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3