wife-rights-in-islam 96

شوہر کو کمانے اور بیوی کو خرچ کرنے کا ثواب

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

.شوہر کو کمانے اور بیوی کو خرچ کرنے کا ثواب-
حضرت عائشہ صدیقہ (رضی اللہ عنہا ) فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا :
“اگرعورت اپنے شوہر کے مال سے کچھ خرچ کرے اور اس کی نیت شوہر کا مال پونچی برباد کرنے کی نہ ہو تو اسے مال خرچ کرنے کا ثواب ملے گا کیو نکہ یس نے کمایا ہے اور خزانچی کا بھی یہی حکم ہے کہ ایک کا ثواب دوسرے کے ثواب میں زرہ برابر کمی نہیں کرے گا”
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اچھی بات سن کے پھلانا بھی صدقہ جاریہ ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3