Which Celebrities Have Converted to Islam 162

دنیا کی وہ مشہور شحصیات جہنوں نے اپنا مہذب چھوڑ کراسلام قبول کیا۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا یہ ایمان ہے کہ اسلام دنیا کا بہترین مذہب ہے۔آئیے آج ہم آپ کو چند ایسی مشہور شخصیات کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ وہ اہم شخصیات جہنوں نے نہ صرف اسلام قبول کیا بلکہ بعد میں اس کی ترویج میں بھی اہم کردار ادا کیا۔
مائیکل جیکسن
دنیا کے سب سے مشہور گلوکار مائیکل جیکسن کے بارے میں مشہور ہے کہ اس نے مرنے سے قبل اسلام قبول کر لیا تھا اور اس کا اسلامی ناک ’میکائیل‘ تھا۔کہا جاتا ہے کہ ایک سادہ سی تقریب میں اس نے اپنے دوست کے ہاں اسلام قبول کیا تھا۔

michael jackson

یوان شنکر راجہ
یوان شنکر راجہ کے ایک دوست نے مکہ معظمہ سے واپس آنے پر ن ایک جائے نماز اور قرآن پاک کا تحفہ یوان شنکر راجہ کو دیا۔ یوان نےاس طرح قرآن پاک کا مطالعہ کرناشروع کیا ۔اس کا کہنا ہے کہ جوں جوں وہ قرآن پڑھتا جا رہا تھا اس کے اندر مثبت تبدیلیاں آرہی تھیں آخر کار وہ خوش قسمت لمحہ آیا جب جنوری 2014ءمیں اس نے باقاعدہ اسلام قبول کرلیا۔

yuvan shankar raja

دھرمیندر
بھارتی فلم انڈسٹری کااداکار دھرمیندر ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس نے پرکاش کور سے شادی کر رکھی تھی لیکن پھر اسے ہیما مالنی سے محبت ہو گئی لیکن ہندو میرج ایکٹ کے تحت دوسری شادی کرنے کے لئے اس نے 1979ءمیں اسلام قبول کر لیا۔

dharmendra

شرمیلا ٹیگور
سیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئیں لیکن پھر ایک کرکٹر منصور علی خان سے انہی محبت ہوگئی اور انہیں کہ کہنے پر اسلام قبول کیا ۔شادی کے بعد ان کا نام عائشہ بیگم رکھا گیا۔

sharmila tagore

اے آر رحمان
میوزک کی دنیا کا سب سے بڑا نام اے آر رحمان نے ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اے آر رحمان بھی انہی انسانوں میں سے ایک ہیں ۔ جو ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے اور بعد میں اسلام قبول کرلیا.

a r rahman

امریتا سنگھ
امریتا سنگھ ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئی لیکن پھر سیف علی خان سے محبت ہونے کے بعد اسلام قبول کیا اور سیف علی خان سے شادی کر لی۔

amrita singh

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3