whatsapp-two-step-verification 99

وٹس ایپ نے نیا سیکورٹی فیچر متعارف کروادیا

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) وٹس ایپ کا استعمال دنیا کی بڑی ترین ایپ میں کیا جاتا ہے ۔ 2016 میں وٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد 1بلین سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ وٹس ایپ کی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک ’اینڈ ٹو اینڈ اِن کرپشن End-to-end encryption)) چیٹنگ ایپ ہے۔
اینڈ ٹو اینڈ اِن کرپشن End-to-end encryption)) کا مطلب یہ ہے کہ جس میں بھیجے جانے والے پیغامات صرف بھیجنے والا اور موصول کرنے والا ہی پڑہ سکتے ہیں اس کے علاوہ کوئی تیسرا شحص نہیں۔ حتی کے وٹس ایپ کا کوئی ملازم بھی آپ کے پیغامات نہیں پڑھ سکتا۔ یہ ایک محفوظ ایپ ہے۔ لیکن امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین تو کچھ اور ہی کہانی پڑھ رہے ہیں۔
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرنے اپنی تحقیق میں ایسے نقص کا انکشاف کیا ہے کہ جووٹس ایپ کے اینڈ ٹو اینڈ اِن کرپشن End-to-end encryption)) ہونے کے تمام دعو ؤ ں کی نفی کرتا ہے۔ اس نے کہا کے کہ کمپنی نہ صرف خود پیغامات پڑھ سکتی ہے بلکہ اس کی رسائی کمپنی کے مالک اور فیس بک تک ہے۔ اس نے مزید یہ کہا کہ اس میں ا یک Key استعمال کی گئی ہے جس سے نہ صرف کمپنی خود بلکہ اس کے علاوہ کمپنی کسی کو بھی پیغامات تک رسائی اس Key کی مدد سے دے سکتی ہے۔

whatsapp-two-step-verification

اس رپورٹ کے بعد وٹس ایپ نے نیا سیکورٹی فیچر متعارف کروایا ہے جس سے آپ اپنے وٹس ایپ کو Two Step Verification لگا کے مزید سیکور بنا سکتے ہیں۔ اپنے اکاؤنٹ کی Setting میں جائیں اور وہاں Two Step Verification میں جا کے اس Option کو Enable کر دیں اور ایک کاڈ منتحب کر لیں۔ اس سے آپ کا اکاؤنٹ جب بھی کسی اور ڈیوائس سے Login کرنے کی کوشش کرے گا تو ایپلی کیشن یس سے 6 ہندسوں پر مشتمل کوڈ مانگے گی جو آپ نے لگایا تھا ۔ اس فیچر کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جب آپ کا فون گم ہو جائے تو کو ئی بھی آپ کا اکاؤنٹ Login نہیں کرسکتا جو کے پیلے کر سکتا تھا۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3