Ustad 177

استاد کی بچوں کو نصیحت

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

ایک دن استاد نے بورڈ پر نو9 کا پہاڑہ لکھا
9×1=7
9×2=18
9×3=27
9×4=36
9×5=45
9×6=54
9×7=63
9×8=72
9×9=81
9×10=90
لکھنے کے بعد بچوں کو دیکھا تو بچے استاد پر خوب ہنس رہے تھے.
کیوں کہ پہلی لائن غلط تھی.
استاد نے بچوں کو خاموش ہونے کا اشارہ کرتے ہوئے کہامیں نے پہلی لائن جان بوجھ کر غلط لکھی ہے ، کیوں کہ میں تمہیں اس کے زریعہ ایک بہت اور تجربہ کی بات بتانا چاہتا ہوں وہ کہ دنیا بھی تمہاری ساتھ یہی سلوک کرے گی تم دیکھ سکتے ہو میں نے نو بار صحیح لکھا جو تم نے نظر انداز کر دیا مگر وہ ایک غلطی پکڑ لی اور اس ایک غلطی پر ہنس رہے ہو اور میرا مذاق بنا رہے ہو ،،
دنیا بھی تمہاری 99 خوبیوں کو چھوڑ کر اس ایک غلطی پر نظر رکھے گی اور اسے مذاق بنا کر تمہارا جینا حرام کرے گی. اور اسی طرح تمھارا مزاح اڑائے گئی جیسا کہ تم آج میرا اڑا رہے ہو۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3