USA Did't provide visa to Pakistani Senators 75

امریکہ کا ڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو ویزہ دینے سے انکار

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

امریکہ کا ڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو ویزہ دینے سے انکار
اسلام آباد (آئی این پی ) امریکہ کا ڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کو ویزہ دینے سے انکار ۔ اس معاملے کے سلسلے میں سینٹ کا ہنگامی اجلاس طلب ، اجلاس میں ویزے نہ دینے کے انکار کے معاملے پر بات ہوگی۔ اراکین سینٹ نے ویزے نہ ملنے پر اپنا احتجاج سینٹ آف پاکستان میں درج کروایا۔
واضح رہے کہ ڈپٹی چیرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری اور سینٹر صلاح الدین ترمزی پر مشتمل سینٹ کے وفد نے اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر زنیو یارک میں انٹرپارلیمانی اجلاس میں شرکت کرنی تھی۔
امریکہ کی جانب سے ویزے نہ ملنے پر اجلاس میں عدم شرکت کا حطرہ پیدا ہو گیا تھا جس کی وجہ سے چیرمین سینٹ نے احتجاج کے طور پر وفد کا امریکہ جانے کا دورہ منسوح کردیا اور امریکہ کی جانب سے معزرت نہ آنے تک آئندہ کوئی وفد امریکہ نہ بھجوانے کا اعلان کر دیا۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3