uber-hires-engineer-for-flying-car-project 66

اوبر نے اڑنے والی گاریوں کی تیحقیق کرنے والے انجینیئر مارک مور کو بطور ڈائریکٹر بھرتی کر لیا

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

نیویارک (مانیٹرنگ ڈسک – ٹی وی 47) امریکی کار سروس کمپنی اوبر ((Uber نے اڑنے والی گاریوں کی تیحقیق کرنے والے انجینیئر مارک مور کو بطور ڈائریکٹر بھرتی کر لیا۔ اوبر نے اپنے پیغام میں کہا کے مارک مور (Mark More) اڑنے والی گاریوں کی تحقیق اور تعمیر میں اہم کردار ادا کریں گے۔ مارک مور کا کہنا ہے کہ اڑنے والی گاڑیاں زمینی ٹریفک کم کرنے کا باعث بنیں گی۔
واضع رہے کہ اوبر (Uber) پہلے ہی گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں والوو (Volvo) اور ڈیملر (Daimler) اور دوسری بڑی کمپنیوں کے ساتھ مل کے گاڑیاں بنانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3