truecaller 120

اب آپ کو کوئی بھی نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ کرے تو یہ کام کریں

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اب آپ کو کوئی بھی نامعلوم نمبر سے فون کر کے تنگ  کرے تو یہ کام کریں
اکثر ہمارے ساتھ ایسے ہوتا ہے کہ  نا معلوم نمبرز سے  رونگ  کالز آتی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ان نمبرز کا پتا لگایا جائے ۔ پہلے تو یہ ممکن نہ تھا کہ کسی نمبر کا پتا لگانا لیکن اب آپ اس ایپ کی مدد سے  نا معلوم نمبرزکا پتا لگاسکتے ہیں۔
ٹریو کالر ایب کی مدد سے اب آپ کسی بھی سے  نا معلوم نمبرزکا پتا لگاسکتے ہیں بے شک وہ نمبر آپ کے فون میں نہ ہو۔
اس ایپ کو اب 25 کروڑ سے زائد افراد استعمال کررہے ہیں اور تقریبا یہ ہر ماہ پاکستان میں 30 سے 40لاکھ  کالز کو بلاک کرتی ہے۔ یہ ایپ ٹیلی مارکیٹنگ اور بلینک کالز جیسی نامعلوم اور ان چاہی کالز اور صارفین کو بلاک کرتی ہے

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3