Selfies can damage your mental health 112

کیا آپ جانتے ہیں کہ سیلفی کی عادت آپ کی زہنی صحت کو متاثر کر سکتی ہے

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

نیویارک (ٹی وی 47 آن لائن) سیلفی سیلفی سیلفی اور سیلفی جی ہاں آج کل سیلفی کا ٹرنڈ Trend دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ 5 سال کا بچہ ہو یا 80 سال کا بوڑھا سب میں آج کل سیلفی کا شوق پایا جاتا ہے۔
سیلفی کی دیوانگی ہر عمر کے لوگوں کو ہے لیکن ٹين ایج اور نوجوانوں میں اس کا شوق زیادہ دیکھا جاتا ہے۔
ماہریں نے انکشاف کیا ہے کہ سیلفی کی عادت آپ کی زہنی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔گروپس میں سیلفی سب سے زیادہ خطرناک ہے، ماہرین نے کہا ہے کہ سیلفی لینے کی عادت آپ کی دماغی صحت کو متاثر کرسکتی ہے۔
تصویر بنوانےکیلئے فوٹو اسٹوڈیو جانے کی روایت دم توڑ رہی ہے کیونکہ ہمارے اسمارٹ فون کا کیمرا اب ہمیں یہ خدمات فراہم کر رہا ہے۔

Selfies can damage your mental health.

گزشتہ چند برسوں میں سیلفی لینے کا رواج بہت زور پکڑ چکا ہے، دفاتر، پارکوں،سکولوں،گھروں تفریحی مقامات اور پارٹیوں، حتہ کہ ہر جگہ لوگ موبائل فون سے اکثر اپنی تصویریں بناتے نظر آتے ہیں اور سیلفی لے کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا عام تفریح بن چکی ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ عادت نفسیاتی اور ذہنی بیماریوں کا باعث بھی بن رہی ہے۔

مزید پڑھیے- کافی پینے کے چند اہم فائدے اور نقصانات

ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلفی کے سبب لوگ اپنے تک محدود ہو رہے ہیں خود ہی کو خوبصورت دکھانے کی تمنا آپ کو ہر وقت ایک الن ک کی دنیا میں رکھتی ہے، جو دماغی صحت پے پر برا اثر ڈال سکتی ہے۔ ایک انٹرویو میں ماہر نفسیات لنڈا پیپیڈوپولس کا کہنا ہے کہ “سیلفی کلچر” نوجوان لوگوں کی ذہنی صحت کے لئے خطرے کا باعث بن سکتا ہے، اور ان میں ڈپریشن بھی بدترین قسم کا پایا جاتا ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3