Saudi Arabia largest importer of Pakistani army weapons 101

صرف ایک سال میں برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوزکرگئیں،سعودی عرب پاکستانی اسلحے کا سب سے بڑا خریداربن گیا-

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

ابوظہبی (ٹی وی 47 آن لائن) پاکستانی اسلحے کی برآمدات ایک سال میں ایک ارب ڈالر  جو کے پاکستانی ایک کھرب سے  بھی زیادہ بنتے ہیں سے تجاوز کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر   سے زاہد رقم کا پاکستان سے اسلحہ خریدا۔

مزید پڑھیے- کیا آپ کو معلوم ہے جنگی طیاروں کو ایک گھنٹہ فضاءمیں بلند رکھنے پر کتنا خرچ آتا ہے؟

ابوظہبی میں جاری  انٹرنیشنل  دفاعی نمائش اور کانفرنس میں   پی او ایف کے چیئرمین اور سابق لیفٹیننٹ جنرل عمر محمد نے کہا ہے کہ ہم منصوبہ بندی کر رہے ہیں  اور جلد ہی متحدہ عرب امارات  اپنا سیلز اور ماریکٹنگ کا  آفس کھولیں گے۔ جس سے نہ صرف متحدہ عرب امارات، سعودی عرب بلکہ دوسرے عرب ممالک بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔  پی او ایف کے چیئرمین اور سابق لیفٹیننٹ جنرل عمر محمد نےمیزید  کہا کہ گزشتہ سال صرف ہم نے سعودی عرب میں ایک ارب ڈالر   سے زاہد کی سرمایہ کاری کی تھی۔ جوکہ 2020 میں 4 ارب سے بھی تجاوز کر جائے گئی۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3