Sahiba 366

مبین اختر کا گانا صاحبہ کی وڈیو سوشل مڈیا پر مقبول ہو گئی

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

مبین اختر کا گانا صاحبہ کی وڈیولانچ ہوتے ہی سوشل مڈیا پر مقبول ہو گئی. 1 دن میں یوٹیوب میں ویورز کی تعداد ہزاروں سے تجاوز کر گئی. مبین اختر اس سے پہلے بھی کافی گانے ریلیز کر چکے ہیں. لیکن صاحبہ گانے نے ریلیز ہوتے ہی سوشل مڈیا پر دھوم مچا دی. اس گانے کے آفشل پرومٹر سہیل کالیوگ ہیں. سہیل کالیوگ اس سے پہلے بہت سے سنگرز کو پرومٹ کر چکے ہیں.Tv47 کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے سہیل کالیوگ کا کہنا تھا کے پاکستانی سنگرز اور پاکستانی نئے ٹیلنٹ کو پرومٹ کرنا ان کی زندگی کا مقصد ہے. ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پاکستانی سنگرز کو پوری دنیا میں پرومٹ کرنے کے خواہش مند ہیں.
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سنگرزاچھے گانے بنائیں تاکہ لوگ ان کو پسند کریں اور وہ پوری دنیا میں اپنا اور پاکستان کا نام روشن کریں.

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں