Pakistani SSG Commandos 160

پاکستانی ایس ایس جی کمانڈوز کو دنیا کی بہترین طاقتور فورسس میں شامل کر دیا گیا۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

لندن (مانیٹرنگ ڈسک) برطانوی جریدے نے پاک فوج کی ایس ایس جی کمانڈوز فورس کو دنیا کی 8 بہترین فورسز میں سے ایک قرار دے دیا ہے۔اس لسٹ میں برطانیہ ، امریکہ، اسرائیل اور فرانس کی فورسس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ایس ایس جی کمانڈوز فورس کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے- دنیا کے 171ممالک کے امیدواروں کو شکست ، پاکستانی اہم شحصیت جیت گئی۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی جریدے نے دنیا کی بہترین فورسز کی فہرست ترتیب دی گئی ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کی ایس ایس جی کمانڈوز فورس کو بھی شامل کیا گیا ہے تاہم اس فہرست میں کوئی بھارتی فورس شامل نہیں کی گئی۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3