Pakistan world's largest host of refugees 130

پاکستان سب سے زیادہ مہاجریں کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن)ویسے تو پاکستان کو ہر لحاظ سے آخری نمبر ہی دیا جاتا ہے لیکن گزشتہ دنوں اقوام متحدہ کے ادارہ یو این ایچ سی آر نے پاکستان کو سب سے زیادہ مہاجریں کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک قراردیا ہے۔

مزید پڑھیے- چین کے سینئر ریسرچ فلیو نے سی پیک کے متعلق نیا انقشاف کر دیا

اقوام متحدہ کے ادارہ یو این ایچ سی آر نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان گزشتہ تین دہائیوں سے مہاجرین کی بے پناہ محبت کے ساتھ میزبانی کر رہا ہے اور ان کو ہر قسم کی سہولیات دے رہا ہے۔ جس پر اقوام متحدہ نے پاکستان کو حراج تحسین پیش کیا۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3