Pakistan sends first vegetable shipment to Dubai 97

پاکستان دبئی، مڈل ایسٹ اور خلیجی ملکوں کو سمندر کے راستے سبزیاں برآمد کرے گا۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

کراچی(ٹی وی 47 آن لائن) پاکستان سے سمندر کے راستے سبزیوں کی پہلی کھیپ دبئی روانہ کر دی گئی،
آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹر امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یو ایس ایڈ کے فنڈڈ پراجیکٹ ایگری کلچر مارکیٹ ڈیولپمنٹ کے تعاون سے ٹماٹر، بیگن، کھیرا،گاجر، مرچ، اروی، لوکی اور بھنڈی پر مشتمل سات ٹن کی پہلی کھیپ سمندر کے راستے دبئی بھیجی ہے۔ کھیپ چار روز میں دبئی پہنچے گی۔

Pakistan sends first vegetable shipment to Dubai

اس پراجیکٹ سے پاکستان دبئی، مڈل ایسٹ اوردوسرے خلیجی ملکوں کو سمندر کے راستے سبزیاں برآمد کرے گا۔ فضائی راستے سے سبزیوں کی ایکسپورٹ پر 80روپے کلو فریٹ تک کی لاگت آتی ہے.

مزید پڑھیے- بیرون ملک پاکستانیوں نے7ماہ میں11 ارب ڈالرکی ترسیلات بھجوائیں۔

جبکہ سمندری راستے سے برآمد پر پانچ سے چھ روپے فی کلو کی لاگت آئیگی، جس سے سبزیوں کی برآمدات میں ایک ہزار فیصد اضافہ ہوگا۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3