Pakistan Is Getting Ahead Of India 111

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو اکنامک فریڈم انڈیکس میں مات دے دی

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

نیویارک (مانیٹرنگ ڈسک) پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو اکنامک فریڈم انڈیکس میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ، اکنامک فریڈم انڈیکس میں پاکستان بھارت سے دو درجے آگے ہے۔
اسٹاک مارکیٹ کے بعد معیشت کے مزید شعبوں میں پاکستان نے بھارت کو مات دے دی، امریکی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے جاری کئے گئے اکنامک فریڈم رینکنگ میں پاکستان کا نمبر 141 واں جبکہ بھارت 143 ویں نمبر پر ہے۔ زرائع کے مطابق پاکستان کی رینکنگ مسلسل بھارت سے بہتر ہو رہی ہے۔
انڈیکس میں تجارتی ، کاروباری اور سرمایہ کاری سے متعلق بہت سی جانچ کی جاتی ہے۔ جس کے بعد ممالک کو رینکنگ دی جاتی ہے۔

مزید پڑھیے- پاکستان دبئی، مڈل ایسٹ اور خلیجی ملکوں کو سمندر کے راستے سبزیاں برآمد کرے گا

دونوں ممالک کا شمار انڈیکس کے آخری ممالک میں ہوتا ہے تاہم پاکستان کا انڈیکس میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دینا ایک بہت بڑی بات ہے۔اس انڈیکس میں پاکستان کی بہتری اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کیلئے بہت اہمیت کی حامل ہے۔امریکی زرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی راہداری سے بزنس میں مزید بہتری آئے گی ۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3