Pakistan and Iran to sign 3000 MW power supply deal 114

ایران کا پاکستان کو 3 ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

کراچی (ٹی وی 47آن لائن) کراچی میں موجود ایرانی قونصل جنرل  احمدمحمد ی نے کیا ہے کہ ایران پاکستان کو 3 ہزار میگا واٹ تک بجلی فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ابھی پاکستان ایران سے صرف 1 ہزارمیگاواٹ بجلی فراہم کر رہا ہے۔

انہوں نے اس بات کا خیال ایران کے انقلاب کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے کیا۔ انہوں نے مزید یہ کہا کہ ایران ، پاکستان  کو ہمسایہ ملک ہونے کے ساتھ ساتھ برادر ملک سمجھتا ہے۔انہوں نے کہا کے پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ پاکستان میں توانائی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بہت اہم اور مفید منصوبہ ہے۔ اور دونوں ممالک اس منصوبے کی تکمیل کے لئے پرعزم ہیں۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3