Why not to smoke e-cigarettes around kids 115

بچوں کی سگریٹ نوشی کے زمہ دار بڑے ہیں۔ خیرت انگیز انکشاف

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) ویسے تو تمباکو نوشی صحت کے لیے نہایت مضر عادت ہے اورکیا آپ جانتے ہیں کہ یہ نہ صرف پینے والے کے لیے نقصان دہ ہے بلکہ ان افراد کے لیے بھی اتنی ہی نقصان دہ ہے جو خود تو سگریٹ نہیں پیتے تاہم اپنے آس پاس کے افراد کی سگریٹ نوشی کی وجہ سے سگریٹ کے دھوئیں میں وقت گزارتے ہیں۔
جی ہاں! حال ہی میں امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ایسے افراد جو امنے بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی کرتے اس سے ان کے بچوں کے نفسیات میں بھی تبدیلی آجاتی ہے۔ وہ سگریٹ نوشی کی عادت کو براسمجھنا چھوڑ دیتے ہیں اور اسے معمول کا عمل سمجھ کر قبول کرلیتے ہیں۔

Why not to smoke e-cigarettes around kids

ماہرین کا کہنا ہے کہ جب بچے کسی عمل کو معمول کا حصہ سمجھنے لگتے ہیں تو ان میں اس عمل کو اپنانے کے امکانات بہت زیادہ ہوجاتے ہیں۔ والدین اور بڑوں کی سگریٹ نوشی کو دیکھ کر ہی بچے سگریٹ نوشی کی طرف مائل ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین نے والدین اور بڑوں کی سگریٹ نوشی کو، بچوں کو سگریٹ نوش بنانے کی بڑی وجہ قرار دیا۔
مزید پڑھیے- گرمیوں کے موسم میں مچھروں سے کیسے حفاظت کریں۔
اس لیے جو والدین گھروں میں سگریٹ نوشی کرتے ہیں وہ یا تو سگریٹ نوشی جیسی گندی عادت کو چھوڑ دیں یا پھر اپنے بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی ہر گز نہ کریں ورنہ ان کے گھر میں موجود بچے سگریٹ نوشی کی طرف مائل ہو سکتے ہیں۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3