Neelam Munir Dance video 310

نیلم منیر کے رقص کی وڈیو نے ایک بار پھر سوشل میڈیا میں دھوم مچادی

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) گزشتہ دنوں اداکارہ نیلم منیر کی گاڑی میں گیت ’’ماہی وے‘‘ پر رقص کرتی ویڈیو نے سوشل میڈیا دھوم مچادی تھی جس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا اور مداحوں کی جانب سے انہیں مذاق کا نشانہ بھی بنایا گیا لیکن اب ایک بار پھر اداکارہ کی رقص کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
نیلم منیر کی بالی ووڈ فلم ’’آر راجکمار‘‘ کے گانے’’ گندی بات‘‘ پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ بہترین انداز میں رقص کررہی ہیں جب کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں ایک بار پھر ملے جلے ردعمل کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر رقص کی ویڈیو کو کچھ لوگوں نے تنقید کا نشانا بنایا جبکہ کچھ لوگوں نے نیلم منیر کے رقص کی تعریف کی۔
اداکارہ نیلم منیر کی رقص کرتے ہوئے ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ بالی ووڈ کے گیت ’’گندی بات‘‘ پر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3