Man sells his tattooed skin to art collector. 108

سوئٹزر لینڈ کے ایک شہری نے اپنی جلد پر موجود ٹیٹو زکو فروخت کر ڈالا

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) جلد پر ٹیٹو بنانا تو ایک عام سی بات ہے۔ لوگ شوق کے طور اپنے جسم پے مختلف طرح کے ٹیٹوبنواتے ہیں۔ حاص طور پر امریکہ ، کینڈا، برطانیہ اور دیگر یورپ ممالک میں اس کا شوق بہت پایا جاتا ہے۔ اور آپ نے بھی بہت سے افراد کی جلد پر ٹیٹو دیکھا ہوگا-

Man sells his tattooed skin to art collector.

لیکن سوئٹزر لینڈ کے ایک شہری نے اپنی جلد پر اس قدر وسیع اور رنگین ٹیٹو بنوایا کہ اسے محفوظ رکھنے کے لیے اس نے اپنی جلد کو فروخت کردیا تاکہ مرنے کے بعد اس کی ٹیٹو زدہ جلد کو یادگار کے طور پر محفوظ کرلیا جائے۔
سوئٹزر لینڈ کا شہری ٹم (Tim) ایک ٹیٹو پالر کا نگران تھا جہاں ٹیٹو بنائے جاتے تھے۔ یہ کام کرتےکرتے ٹم کو خود بھی ٹیٹو کا شوق ہوگیا نتیجتاً اس نے اپنی پیٹھ کی پوری جلد پر رنگین ٹیٹو بنوا ڈالا
اس نے اپنی جلد کو ایک جرمن آرٹ کلیکٹر کے ہاتھ ڈیڑھ لاکھ یوروز میں فروخت کردیا تاکہ مرنے کے بعد اس کی ٹیٹو زدہ جلد کو یادگار کے طور پر محفوظ کرلیا جائے-

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3