Man kicked off US flight for harassing Pakistani couple 116

امریکی ایئر لائن نے امریکی جوڑے کو فلائٹ سے اتار دیا۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈسک) ایک امریکی ایئر لائن میں اس وقت ایک شخص کو اس کی ساتھی کے ساتھ فلائٹ سے اتار دیا گیا جب اس نے طیارے میں موجود مسلمان مسافر جوڑے کو دہشت گرد کہا اور انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی۔
واقعہ یونائیٹڈ ایئر لائنز کی فلائٹ نمبر 1188 میں پیش آیا جس میں ایک امریکی شخص نے مسلمان جوڑے کو دیکھتے ہی انہیں ہراساں کرنا شروع کر دیا۔ مذکورہ جوڑا اسلامی لباس میں ملبوس تھا جسے دیکھ کر امریکی مسافر نے آواز لگائی کہ، ’کہیں تم لوگوں نے اس لباس میں بم تو نہیں چھپایا ہوا‘۔

مزید پڑھیے- مارک زکر برگ نےفیس بک پر دہشت گردی کو کم کرنے کے لیے اپنی مصنوعی انٹیلی جنس بنانے کا اعلان کر دیا۔

طیارے میں موجود کچھ لوگوں نے اس امریکی جوڑے کی شا یت کی ۔ طیارے میں ناخوشگوار صورتحال کو دیکھتے ہوئے فلائٹ کے عملے نے امریکی جوڑےکو طیارے سے نیچے اترار دیا۔ میگن لین نامی ایک خاتون مسافر نے واقعے کی ویڈیو بناکر مشہور سوشل ویب سائٹ فیس بک Facebook پر ڈال دی جس سے ویڈیو وائرل ہو گی ۔ جس کے بعد اس ویڈیو پر لوگوں کی رائے آنی شروع ہو گئیں۔ لوگوں نے یونائیٹڈ ایئر لائن کے اس فیصلے سے ان کے حق میں نعرے بھی لگائے اور سوشل میڈیا میں بھی یونائیٹڈ ایئر لائن کےاس فیصلے کو سراحا گیا۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3