lemon peel benefits 113

لیموں کے چھلکے کے حیرت انگیز فوائد

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) ویسے تو ہم لیموں کو گھروں میں عام روٹین میں بھی بہت استعمال کرتے ہیں۔ لیموں کے استعمالات کے بے شمار فوائد ہیں۔ اسے زیادہ طور پر گردوں اور جگر کی صفائی کے لیے استعمال کیا جا تا ہے۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر لیموں کا صرف چھلکا استعمال کیا جائے تو اس کے کیا فوائد ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ لیموں کے چھلکے میں اس کے گودے سے زیادہ وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔

lemon peel benefits

ایسے خاص فوائد میں سے چند اہم مندرجہ زیل ہیں۔
لیموں کا چھلکا قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے۔
لیموں کا چھلکا کولیسٹرول کی کمی کرتا ہے۔
لیموں کا چھلکا کینسر سے بچاؤ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
یہ انسانی جسم کے کئی اقسام کے انفیکشن کو ٹھیک کرتا ہے۔
لیموں کا چھلکا آنتوں سے نقصان دہ جراثیم کا خاتمہ کرتا ہے۔
مزید پڑھیے- کافی پینے کے چند اہم فائدے اور نقصانات

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3