Katrina Kaif and Deepika Padukone together 143

کترینہ کیف اور دپیکا پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

ممبئی (مانیٹرنگ ڈسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میں کنگ خان کے مدمقابل دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کے بعد دونوں اداکارائیں پہلی بار ایک ساتھ سلور اسکرین پر نظر آئیں گی جب کہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہی شروع کیا جائے گا ۔ جب کہ پہلے کترینہ کیف نے دپیکا کا کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

Katrina Kaif and Deepika together

واضع رہے کہ جب اداکارہ دپیکا پڈوکون اورکترینہ کیف سے رابطہ کیا گیا تھا تو کترینہ کیف نے دپیکا کا نام سنتے ہی فلم میں کام کرنے سے انکارکردیا ہے اور کترینہ کیف نےصاف صاف کہ دیا تھا کہ اگر فلم میں دپیکا ہ کو لیا گیا تو میں اس فلم کے لیے حامی نہیں بھرو گی۔

مزید پڑھیے- نیلم منیر کے رقص کی وڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا دھوم مچادی

لیکن اب دونوں ادکارہ ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے کے لئے رضامند ہو گئی ہیں۔ جب کہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہی شروع کیا جائے گا۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3