Kate Middleton colouring book released 81

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے خاکوں پر مشتمل کلرنگ بک خرید کے لیے پیش۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

لندن(ٹی وی 47 آن لائن) کیا آپ برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی تصاویر میں رنگ بھرنا پسند کریں گے۔ جی ہاں برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے خاکوں پر مشتمل کلرنگ بک خرید کے لیے ما رکیٹ میں پیش کر دی گئی ہے۔

Kate Middleton colouring book released
Kate Middleton colouring book released

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنی خوبصورتی اور فیشن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ان کا فیشن نہایت باوقار اور سادہ ہے۔
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے خاکوں پر مشتمل ایسی کلرنگ بک پیش کی گئی ہے جسے خریدنے والا ان کے لباسوں میں اپنی مرضی کے رنگ بھر سکتا ہے۔

Kate Middleton colouring book released

مزید پڑھیے- سوئٹزر لینڈ کے ایک شہری نے اپنی جلد پر موجود ٹیٹو زکو فروخت کر ڈالا

کیٹ مڈلٹن کے خاکوں پر مشتمل یہ کتاب فلاحی مقاصد کے لیے جاری کی گئی ہے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم برطانوی شاہی محل کے زیر انتظام چلنے والے فلاحی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ کتاب میں کیٹ مڈلٹن کی مختلف مواقعوں پر لی گئی 31 تصاویر کو خاکوں کی شکل میں پیش کیا گیا ہے اس کتاب کی قیمت 6 ڈالر رکھی گئی ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3