Kashmiri-boys-play-Pakistan-National-Anthem 129

کشمیری دو نوجوانوں نے پاکستان کا قومی ترانہ پیش کر کے سب کو حیران کر دیا

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

کشمیری دو نوجوانوں نے پاکستان کا قومی ترانہ پیش کر کے سب کو حیران کر دیا۔
قومی ترانہ تو ہر ملک کی شان و شوکت اور عزت و احترام کا باعث ہوتا ہے۔ اسی طرح ہمارے لیے بھی ہمارےملک کا قومی ترانہ نہایت عزت و احترام کی علامت ہے ۔ قومی ترانہ کسی بھی موقع پر پیش کیا جائے ، چاہے وہ 10 سال کا بچہ ہو یا پھر 80 سال کا بوڑھا دونوں میں برابر کا جوش و جزبہ بڑھاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ قومی ترانہ سنتے ہی ملک کے لیے جینے مرنے کا جزبہ پیدا ہوتا ہے ۔
گزشتہ دنوں کشمیری نوجوانوں نے اپنے علاقائی سازوں سے قومی ترانہ بجا کے پاکستان کے قومی ترانے کوچار چاند لگا دیے۔ دونوں نوجوانوں زبیر احمد اور عمر مجید نے پاکستانی قومی ترانہ نہایت عمدہ انداز میں پیش کیا۔
سوشل میڈیا میں یہ وڈیو مقبول (Viral) ہو گئی اور لاکھوں لوگ اس وڈیو کو اب تک دیکھ چکے ہیں۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3