Islam mein Aurat ka Muqam 108

اسلام میں عورت کا مقام

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام میں عورت کا مقام –
8مارچ کو پوری دنیا میں عورتوں کے دن کے طور پر منایا جاتاہے۔اب ہم دیکھتے ہیں کہ اسلام میں عورت کو کیا مقام حاصل ہے
جب کسی کے ہاں لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ تعالی اس کے ہاں فرشتے بھجتے ہیں جو آکر کہتے ہیں
“اے گھر والو تم پر سلامتی ہو ”
وہ لڑکی کو اپنے پروں کے سائے میں لے لیتے ہیں اورسر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہتے ہیں – یہ کمزور جان ہے جو کمزور جان سے پیدا ہوئی ہے، جو اس بچی کی نگرانی اور پرورش کرے گا قیامت تک اللہ پاک کی مدد اس کے ساتھ رہے گی۔
عورت اگر وہ بیوی ہے وہ دنیا کا سب سے بڑا خزانہ ہے، اگر بیٹی ہے ، تو آتش دوزخ سے بچانے کا وسیلہ اور آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اگر ماں ہے تو اس کے پاؤں تلے جنت، غرض یہ کہ، اسلام نے عورت کو ہر حیثیت ، چاہے وہ ماں ہو ، یا بیٹی ، بہن ہو ، یا شریک حیات، انتہائی تکریم و اعزاز کا مستحق قرار دیا ہے۔اللہ پاک ہمیں ماں کی حدمت کرنے والا بنا دے۔ آمین۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اچھی بات سن کے پھلانا بھی صدقہ جاریہ ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3