Imran Khan 154

عمران خان کے اس بیان نے ان کے چاہنے والوں کے دل جیت لیے ہیں

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ شاپنگ کا بلکل شوق نہیں رکھتے ۔ایک شو میں شلوارقمیص پہننے کی آفر ہوئی تھی اور کہا گیا تھاکہ اس شو میں جتنے بھی سوٹ پڑے ہوں گے وہ آپ کو دے دیے جائیں گے ۔ پھر وہ اتنے سوٹ ملے کہ 20 سال تک وہی سوٹ پہنتا رہا ہوں نئے سوٹ خریدنے کی نوبت ہی پیش نہیں آئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حالیہ ایک انٹرویو کے دوران کیا۔
عمران خان نے کہا کے وہ کھانے پینے کی پرواہ نہیں کرتا کیونکہ رزق تو اللہ پاک دیتا ہے۔ اور اس بات کا احتراف ان کی سابقہ بیوی ریخام خان بھی کر چکی ہیں کہ عمران خان وہ کھانے پینے کی پرواہ نہیں کرتے اور کبھی کبھی بھوکے ہی سو جاتے ہیں۔
اور آج عمران خان نے خود بھی اس بات کا اختراف کر دیا کہ میں اکثر تنہا رہتا ہوں اورکبھی کبھی بھوکھا اور پیاساہی سو جاتا ہوں اور اکثر اپنے نوکروں کے گھر کا کھانا منگوا کر کھا لیتاہوں .

مزید پڑھیے- دنیا کی وہ مشہور شحصیات جہنوں نے اپنا مہذب چھوڑ کراسلام قبول کیا

انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے پاس اگر پیسہ آجائے تو اس پر ہسپتال اور سکولز کو فنڈ دے کر خوشیاں بٹور لیتا ہوں۔ عمران خان نے مزید کہا کہ شوکت خانم سے لے کر یونیورسٹی تک سب اس لئے کیا ہے کہ میرے ملک کے غریب مستفید ہوسکیں ۔ میں چاہوں تو دس دس سیکورٹی گارڈز بھی رکھ سکتا ہوں لیکن میرے لیے بہتر ہے جو تنخواہ میں ان کو دوں گا وہی ہسپتال کو دے دوں۔ عمران خان کے اس بیان نے ان کے چاہنے والوں کے دل جیت لیے ہیں۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3