how-will-cpec-boost-pakistan-economy 87

چین کے سینئر ریسرچ فلیو نے CPEC کے متعلق نیا انقشاف کر دیا

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آبا د (ٹی ای 47 آن لائن) چین کی ریمن یو نیورسٹی کے سینئر ریسرچ فیلو جو رونگ نے کہا کے چین ، پاکستان اقتصادی راہداری سے دونوں ملکوں میں مثبت تبدیلی آئے گی۔ انہوں نے سی پیک (CPEC)
کے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ملکوں کا بہتر ہوگا۔ انہوں نے کہا کے سنکیانک کے علاقے سے پاکستان تک اشیاء کی ترسیل کو 30 سے 40 روز لگتے ہیں جو کے سی پیک کے زریعے 8 سے 10 دن میں وصول ہوں گئی جو کے ایک بہت بڑی مثبت تبدیلی ہے دنوں ممالک کے لیئے۔ یہ بات انہوں نے چین کے سرکاری میڈیا گلوبل ٹائمز کو بتائی۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3