how-much-does-a-jet-fighter-cost-per-hour 123

کیا آپ کو معلوم ہے جنگی طیاروں کو ایک گھنٹہ فضاءمیں بلند رکھنے پر کتنا خرچ آتا ہے؟

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

(ٹی وی 47 آن لائن ) کیا آپ کو معلوم ہے جنگی طیاروں کو ایک گھنٹا فضاءمیں بلند رکھنے پر کتنا خرچ آتا ہے۔  جواب ایسا کے سن کے آپ حیران ہو جاہیں۔  جی ہاں جنگی طیاروں کو ایک گھنٹا فضاءمیں بلند رکھنے پر جو خرچ آتا ہے وہ سن کے آپ واقعی حیران ہو جاہیں گئے۔

E-4 Nightwatch
دنیا کے سب سے مہنگےترین  تیاروں میں سے ایک  E-4 Nightwatch ہے ۔ جس کی ایک گھنٹہ اڑان کے لیے  ایک لاکھ 60ہزار ڈالر(ایک کروڑ70لاکھ  پاکستانی روپے) خرچ آتا ہے۔  یہ ایک جدید تیارہ ہے جو کہ نیوکلیئر جنگ کے دوران بھی پرواز کی طاقت رکھتا ہے-

E-4 Nightwatch

B-2 Spirit
یہ تیارہ بھی دنیا کے مہنگے ترین تیاروں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک مہنگا جہاز ہے۔  ایک رپورٹ کے مطابق اس کے وزن کے برابرکی قیمت کا سونا خرچ کرکے یہ ایک جہاز بنایا جاتا ہے۔ اس کی ایک گھنٹہ اڑان کے لیے  اسے فضاءمیں بلند رکھنے کے لئے ایک لاکھ30ہزار ڈالر(ایک کروڑ40لاکھ پاکستانی روپے)خرچ کرنے پڑتے ہیں۔

B-2 Spirit

C-5 Galaxy
اس کی ایک گھنٹہ اڑان کے لیے  صرف ایک لاکھ ڈالر فی گھنٹہ حرچ آتا ہے۔ ۔اس کاکام طیاروں،ہیلی کاپٹر،ٹینکوں اور جنگی گاڑیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جاناہے۔اس میں بیک وقت دو ٹینک،100جنگی گاڑیاں،ایک ہیلی کاپٹر،ایک ایف16اوراے10کوایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جاسکتا ہے۔

C-5 Galaxy

E-8C Joint STARS
E-8C Joint STARS کو 71ہزار ڈالر فی گھنٹہ خرچ کرکے فضاءمیں رکھا جاسکتا ہے۔یہ ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم ہے جس کا بنیادی کام جنگ اور فضائی حملے کے دوران دشمن کے علاقے پر نظر رکھتے ہوئے حملے میں مدد فراہم کرنے کے ساتھ اسے مزید موثر بنانا ہوتا ہے۔

E-8C Joint STARS

B-52 Stratofortress
B-52 Stratofortress  کو  70لاکھ پاکستانی روپے  خرچ کر کے ایک گھنٹہ اڑایا جا سکتا ہے۔  اس کو بم گرانے والی مشین کہا جاتا ہے اور اس کو فضاءمیں بم گرانےکیلیئے رکھا جاسکتا ہے۔

B-52 Stratofortress

میزید پڑھیے – آدمی نے دنیا کی سب سے اونچی عمارت سے آئی فون 7 پھینک کر سب کو حیران کر دیا
F-35A Lightning II
اسے بنانے کے لئے کثیر رقم درکار ہوتی ہے لیکن اسے فضاءمیں بلند رکھنا زیادہ مہنگا نہیں اور 67ہزار ڈالریعنی پاکستانی 67 لاکھ  فی گھنٹہ خرچ کر اسے فضاءمیں بلند رکھا جاسکتا ہے۔

F-35A Lightning II

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3