Gwadar Property Prices 105

سی پیک کی شاندار کامیابی کی وجہ سے گوادر میں زمین کی قیمتیں کہاں پہنچ گئی۔تفصیلات جانیئے۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن)اقتصادی راہداری نہ صرف گوادر اور بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کا مرکز بن رہا ہے۔ جس سے گوادر کی زمین سالانہ یا ماہانہ نہیں بلکہ ہفتہ وار گوادر میں زمینوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جب سے چائنا نے اقتصادی راہداری منصوبے کا اعلان کیا تب سے گوادر میں زمینوں کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے- چین کے سینئر ریسرچ فلیو نے سی پیک کے متعلق نیا انقشاف کر دیا

اقتصادی راہداری سے نہ صرف گوادر بلکہ پورے پاکستان میں ترقی آئے گی۔ پاک آرمی کی بدولت اب بلوچستان کی سیکورٹی میں بہت بہتری آئی ہے۔ جس کی وجہ سے گوادر پوری دنیا میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3