Greek statue proof someone took a laptop back in time 124

ہزاروں سال قبل یونانی لیپ ٹاپ استعمال کرتے تھے۔ سائنسدانوں کا نیا انکشاف

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

نیویارک (مانیٹرنگ ڈسک) کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ پہلا لیپ ٹاپ 1971 میں بنایا گیا تھا – جی ہاں پہلا لیپ ٹاپ 1971 میں ہی بنایا گیا تھا لیکن یہ سائنسدان تو کچھ اور ہی کہانی سنا رہے ہیں۔
تصوراتی اور مابعد الطبیعاتی ماہرین کا خیال ہے کہ یونان اور مصر کے اہل فن سائنس کے میدان میں ہم سے بہت آگے تھے اوراپنے اس دعوے کا وہ تاریخی حوالہ جات کے ذریعے ثبوت بھی دیتے ہیں۔

مزید پڑھیے- کیا آپ کو معلوم ہے جنگی طیاروں کو ایک گھنٹہ فضاءمیں بلند رکھنے پر کتنا خرچ آتا ہے؟

Greek statue proof someone took a laptop back in time

یونان سے تعلق رکھنے والے سو سال قبل مسیح کے ایک مجسمے نے تاریخ دانوں میں بحث کا ایک نیا باب کھول دیا ہے مابعد الطبیعاتی ماہرین اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس مجسمے میں خاتون کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے ہاتھ میں ایک لیپ ٹاپ لیے ہوئے ہے لیکن کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ تصویر میں نظرآنے والے مجسمے کے ہاتھ میں لیپ ٹاپ نہیں بلکہ یہ شے یا تو کوئی جیولری بکس ہے یا پھر تختی جسے قدیم لوگ اپنی تحریریں لکھنے کے لیے استعمال کیا کرتے تھے ۔ دوسری جانب ماہرین اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ دورِ قدیم کا انسان کسی بھی صورت ہم سے زیادہ ترقی یافتہ تھا-

Greek statue proof someone took a laptop back in time 2

کچھ ماہرین یہ دلیل دیتے ہیں کہ یہ شے ایک لیپ ٹاپ ہی ہے اس کی سائیڈ میں دو سوراخ موجود ہیں جو کہ یقیناً یو ایس بی یا اس سے مشابہہ کسی اور ڈیوائس کے لیے استعمال کیے جاتے ہوں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس مجسمے میں موجود لیپ ٹاپ ن نہ تو کسی تختی سے مپلتا جلتا ہے اور نہ ہی یہ کوئی جیولری بکس ہے ۔ان ماہرین نےکہا کہ یہ بھی ہو سکتا ہےاس لیپ ٹاپ سے وہ خلائی مخلوق سے رابطہ کیا کرتے تھے –

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3