facebook food Feature 178

فیس بک نے امریکی صارفین کے لیے اپنا نیا فیچرمتعارف کروادیا

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

واشنگٹن ( مشہد اسامہ ) مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے حال ہی میں امریکی صارفین کے لیے اپنا نیا فیچرمتعارف کروادیا.

facebook food order feature

فیس بک کے نئے فیچر ’آرڈر فوڈ‘ سے امریکی صارفین کھانا یا چیزیں منگوا سکیں گے. نیا فیچر فی الحال امریکا میں متعارف کروایا گیا ہے تاہم یہ سہولت مستقبل میں اور ممالک میں بھی دستیاب ہوگی۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں