Ex Nadra Chairman Tariq Malik appointed Chief Technical advisor in UN 187

دنیا کے 171ممالک کے امیدواروں کو شکست ، پاکستانی اہم شحصیت جیت گئی۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن ) اقوام متحدہ میں چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر کی پوسٹ حالی تھی جس کل لیئے دنیا بھر سے 171 ممالک کے لوگوں نے درخواستیں جمع کراوئیں تھی ۔ جن میں سے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کو تعینات کر دیا گیا۔
میڈیا رپارٹس کے مطابق دنیا بھر سے 171 ممالک کے لوگوں میں سے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کو اتوار کےدن اقوام متحدہ میں چیف ٹیکنیکل ایڈوائزرکے عہدے پر تعینات کیا گیا۔
یاد رہے کے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک 2013 کے انتخابات کے بعد مستعفی ہو گئے تھے۔ کیونکہ اس وقت کی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک مبینہ دھاندلی میں ملوث تھے۔ جس کی وجہ سے وہ مستعفی ہو گئے تھےاور بیرون ملک چلے گئے تھے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3