Earn Money Playing Games on Facebook 150

فیس بک کا صارفین کے لیے شاندار اعلان، گیم کھیلیں اور ڈالر کمائیں

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

نیو یارک( ٹی وی 47 ) فیس بک دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑی کمپنی بھی ہے۔ دنیا بھر سے کروڑوں افراد روزانہ فیس بک کا استعمال کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے فیس بک اپنے صارفین کے لیے نئے نئے فیچرز لانچ کرتی رہتی ہے۔
انٹرنیٹ سے آمدنی حاصل کرنے والی کمپنیز کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ صارفین زیادہ سے زیادہ اُن کی ویب سائٹ کا استعمال کریں تاکہ وہ اشتہارات کے زریعے زیادہ سے زیادہ پیسے کما سکیں۔ اب گیمرز فیس بک پر گیمز کھیل کر پیسے کما سکیں گے۔ جو جتنی زیادہ گیمز کھیلے گا وہ اتنے زیادہ پیسے کمائے گا۔
مزید پڑھیے۔ فیس بک نے امریکی صارفین کے لیے اپنا نیا فیچرمتعارف کروادیا
فیس بک کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ گیمنگ پائلٹ پروگرام کے زریعے صارفین گیمز کھیلنے کے ساتھ ساتھ ڈالرز بھی کماسکیں گے۔ بارحل فیس بک نے اس بارے میں ابھی اطلاعات نہیں دی کے صارفین گیمز کھیل کے کتنے پیسے کما سکیں گے۔
اس خبر کے متعلق نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر ضرور شیئر کریں۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں