Dropping the iPhone 7 Plus From The World's Tallest Building 157

آدمی نے دنیا کی سب سے اونچی عمارت سے آئی فون 7 پھینک کر سب کو حیران کر دیا۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

دبئی(ٹی ای 47 آن لائن) ٍویسے تو دنیا میں کوئی بھی نیا سمارٹ فون آئے تو اسے صارفین کے عجیب وغریب ٹیسٹ سے گزرنا پڑتا ہے۔ جن میں واٹر پروف ٹیسٹ ، پرفارمنس ٹیسٹ، ڈراپ ٹیسٹ اور دیگر عجیب وغریب ٹیسٹ دیکھنے کو نزر آتے ہیں۔اسی طرح کا ایک ٹیسٹ گزشتہ دنوں دیکھنے میں نزر آیا ۔
یوکرینی شحص نے بھی کچھ اسی طرح کا کام آئی فون 7 پلس کے ساتھ کیا۔ اس شحص نے آئی فون 7 پلس کو ڈراپ ٹیسٹ کے لئے 5 یا 10 میٹر اونچی جگہ سے نہیں بلکہ 829 میٹر اونچی دنیا کی سب سے اونچی عمارت سے گرادیا۔
ٹیسٹ کرنے والے شحص کا اندازہ تھا کہ اتنی اونچی عمارت سے گرنے کے بعد آئی فون 7 پلس کا ایک پرزہ تک نہیں ملے گا۔ اس نے یہ سب کرنے کیلیے اس کو ریکارڈ کرنے کا کرنے کا فیصلہ کیا اور اس سارے مناظرکو ریکارڈ کرلیا۔ جب اس یوکرینی شحص نے آئی فون 7 پلس کو عمارت سے نیچے پھینکا تو ہوا یس کے برعکس۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3