Dozakh se Nijat 128

بیٹیوں کے ساتھ شفقت دوزح سے نجات کا زریعہ

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت اپنی دو بچیاں لے کر میرے پاس آئی اور اس نے مجھ سے کچھ مانگا۔ میرے پاس ایک کھجور کے علاوہ کچھ نہ تھا۔میں نے وہی دے دی ۔ عورت نے کھجور تقسیم کرکے دونوں لڑکیوں کو دے دی اورخود نہیں کھائی ۔ جب وہ چلی گئی نبی کریم ﷺ تشریف لائے ۔ میں نے اس واقعہ کو بیان کیا تو حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :
جس کو اللہ تعالیٰ نے بیٹیاں عطا کی ہوں اگر وہ ان کے ساتھ احسان کرے تو وہ دوزخ کی آگ سے اس کے لئے رکاوٹ ہوجائیں گی ۔ بیٹیوں کے ساتھ شفقت دوزح سے نجات کا زریعہ مطلب اپنے خداتعالیٰ کا علم تھا۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اچھی بات سن کے پھلانا بھی صدقہ جاریہ ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3