chinese-girl-then-and-now-in-pakistan 69

محبت کی خاطر پاکستان آنے والی چینی لڑکی اب کس حال میں ہے ۔ وجہ سامنے آگئی

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

لاہور (مانیٹرنگ ڈسک ) حال ہی میں محبت کی خاطر پاکستان آنے والی چانیئز لڑکی لیوچنگ پاکپتن میں رہائش پزیر ہے۔ محبت کی خاطر سب کچھ چھوڑ کر پاکستان آنے والی چینی لڑکی نے محمد شفیق کے ساتھ نکاح پڑھ کر شادی کی اور اپنا اسلامی نام عائشہ رکھ لیا۔
لیکن پچھلے کچھ دنوں سے لیوچنگ (عائشہ) بیمار تھی جس کی وجہ سے محمد شفیق نے لیوچنگ (عائشہ) کو گورنمنٹ ہاسپٹل میں داخل کروادیا، لیکن اس کے باوجود لیوچنگ (عائشہ) کی طبیعت ٹھیک نہ ہوئی ، جس کی وجہ سے محمد شفیق نے قرض لے کر لیوچنگ (عائشہ) کو پرائیویٹ ہاسپٹل لے کر آیا اور اپنی بیوی لیوچنگ (عائشہ) کا علاج کروایا۔
لیوچنگ (عائشہ) کی طبیعت تو اب ٹھیک ہے البتہ محمد شفیق کا کہنا ہے کہ لیوچنگ اپنی ساری زندگی پاکستان میں گزارنے کے لئے تیار ہے۔ محمد شفیق نے مزید یہ کہا کہ وہ بےروزگار ہونے کی وجہ سے لیوچنگ کے اخرجات برداشت نہیں کر سکتا ۔ اس لیے محمد شفیق نے گورنمنٹ سے اپیل کی کے لیوچنگ کہ سی پیک(CPEC) میں ملازمت دی جائےتاکہ وہ اپنا گزربسر کر سکیں۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3