china will start new trains in Pakistan 57

چین نے 160 کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی جدید ٹرین کی پاکستانیوں کو خبر سنا دی

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

چین نے 160 کلو میٹر کی رفتار سے چلنے والی جدید ٹرین کی پاکستانیوں کو خبر سنا دی
لاہور ( آئی این پی ) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 350 چائنیز کمپنیاں ریلوے کا نظام ٹھیک کرنے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے مزید یہ کہا کہ لاہور سے کراچی چلنے والی ٹرین 10 گھنٹوں میں آپ کو لاہور سے کراچی پہنچا دے گی۔
انہوں نے رائیونڈ ریلوے اسٹیشن کی اپگریڈیشن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید یہ کہا چونکہ رائیونڈدنیا کے بڑے اسلامی تبلیغی مراکز میں سے ایک ہے اس لیے دنیا بھر سے ہر سال ہزاروں مسلمان یہاں تشریف لاتے ہیں۔ اس تقریب کے موقع پر ان کے ساتھ مولانا طارق جمیل ، وزیر اعظم کے مشیر ایم این اے افضل کھوکھر، ایم پی اے صوبائی رکن چوہدری گلزار احمد گجر اور دیگر پارٹی کے رکن موجود تھے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3