beroon-e-mulk muqeem pakistani busines 118

بیرون ملک پاکستانیوں نے7ماہ میں11 ارب ڈالرکی ترسیلات بھجوائیں

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) : مالی سال دوہزار سولہ 2016کے پہلے سات ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گیارہ ارب ڈالر کی ترسیلات وطن بھجوائیں۔ جو کہ گزشتہ چند سالوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال دوہزار سولہ 2016 کے پہلے سات مہینوں میں دس ہزار نو سو چھیالیس ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائےجو کہ گذشتہ برس کی اسی مدت میں گیارہ ہزار ایک سو چوون ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

مزید پڑھیے- 17 سال کا پاکستانی نوجوان دنیا کا تیسرا بڑا امیر ترین گیمر بن گیا

جنوری دوہزار سترہ کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت ایک ہزار چار سو ستاسی ملین ڈالر تھی جو کہ دسمبر دو ہزارسولہ کے مقابلے میں چھ فیصد کم، اورجنوری دوہزار سولہ کے مقابلے میں ایک اعشاریہ چار پانچ فیصد زیادہ ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3