Benefits of Vegetables 112

روزانہ پھل اور سبزیاں کھائیں ، صحت مند زندگی پائیں

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

لندن(ٹی وی 47 آن لائن) ویسے تو پھل اور سبزیاں روزانہ کھاتے ہیں ۔ اور ہر گھر میں اس کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ چلیں آئیں ہم آپ کو روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی سبزیوں اور پھلوں کے فوائد بتاتے ہیں۔ حال ہی میں برطانیہ میں امپیریل کالج لندن میں ہونے والی تحقیق میں بھی اس بات کو ثابت کر دیا گیا کہ پھل اور سبزیوں کا روزانہ استعمال صحت مند رہنے کا زریعہ ہے۔ اور جو لوگ روزانہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کرتے ہیں ان کی عمر بھی دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔

Benefits of Vegetables

برطانیہ میں امپیریل کالج لندن میں ہونے والی تحقیق میں اس بات کو ثابت کیا گیا کہ روزانہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال ہمیں کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
سبز رنگت والی سبزیوں کے روزانہ استعمال سے کینسر کے خطرات میں کمی واقع ہوتی ہے ، جیسے ان میں پالک، شملہ مرچ اور گوبھی وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔ جب کہ سیب، ناشپاتی، کیلا، سلاد اور نرم گودے والے پھل روزانہ کھانے کی وجہ سے دل کی بیماریوں میں کمی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے- کافی پینے کے چند اہم فائدے اور نقصانات

ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی صحت اور لمبی زندگی کے لیے عام لوگوں کوروزمرہ زندگی میں پھلوں اور سبزیوں کی روزانہ 800 گرام مقدارکا استعمال ضروری ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3