Be Our Guest Song 97

ہالی ووڈ فلم ’’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘‘ کا گانا ’’بی آور گیسٹ ‘‘دنیا کا مہنگا ترین گانا قرار

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

لاس اینجلس (ٹی وی 47 آن لائن) ہالی ووڈ فلم ’’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘‘ کا گانا ’’بی آور گیسٹ ‘‘ جو دنیا کا مہنگا ترین گانا قرار دیا گیاہے۔ اس گانے پر مجموعی لاگت ایک کروڑ ڈالرز سے بھی زائد آئی ہے۔ جو کہ پاکستانی 1 ارب سے بھی زائد بنتے ہیں۔ ساڑھے تین منٹ کے اس گانے کا بجٹ کئی فلموں کے مجموعی بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔

مزید پڑھیے- نیلم منیر کے رقص کی وڈیو نے ایک بار پھر سوشل میڈیا میں دھوم مچادی

یہ ڈزنی اسٹوڈیوز کی اگلے ماہ ریلیز ہونے والی فلم’’ بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘‘ کا ایک گانا ہے جس میں ایما واٹسن مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم کے ڈائریکٹر بل کونڈن نے اس کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم کے بیشتر سیکونس کے لیے سی جی آئی اینمیشن ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہےانھوں نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے مہنگا گانا ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3