amir khan vs manny pacquiao 105

عامر خان اور مینی پاکیوکے درمیان جنگی مقابلہ 23 اپریل کو ہو گا

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

لندن (مانیٹرنگ ڈسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اور فلپائن کے سابق عالمی چیمپئن مینی پاکیو کے درمیان جنگی مقابلہ 23 اپریل کو ہو گا ۔
عامر خان اور مینی پاکیوکے درمیان فائٹ کا اہتمام شائقین کی آرا کو مدنظر رکھتے ہوئے کیاگیا۔ حالیہ ہونے والے عوامی سروے میں مینی پاکیو کے اگلے حریف عامر خان کو مقابلہ کے طور پر عامر خان کا نام تجویز کیا گیا تھا ۔اور اب دونوں اسٹارز باکسرز نےسوشل میڈیا پر اس خواب کو عملی شکل دینے کا ارادہ بھی ظاہر کردیا۔
مینی پاکیو نے کہا کہ میرے پرستاروں کی خواہش ہے کہ میں عامر سے مقابلہ کروں لہذا میں ان کی اس خواہش کا احترام کرتے ہوئے عامر خان سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب میں23 اپریل کو انگلش حریف کیخلاف باکسنگ رنگ میں اتروں گا۔

مزید پڑھیے- رواں سال2017 میں کون کون سی ٹیمیں پاکستان آنے کے لیئے تیار ہیں

دوسری جانب عامر خان نے مینی پاکیو کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کیا کے یہ میرے لیے فخر کی بات ہے کے مینی پاکیو کے شائقین نے مقابلے کے لیے مجھے چنا۔ اور میں اس مقابلے کے لیے تیار ہوں۔ تین بار کے عالمی چیمپئن کا مقابلہ 11 مرتبہ کے چیمپئن سے 23 اپریل کو ہو گا لیکن ابھی تک فائٹ کے مقام کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3