Allah Ki Apne Bandon Se Muhabbat 125

اللہ تعالیٰ کی محبت

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

عورت کا بچہ گم ہوگیا ۔ وہ اسے قافلے میں ڈھونڈتی پھر رہی تھی ۔ وہ ایک ایک آدمی سے بچے کے بارے میں پوچھتی بالآخر اس کا کھویا ہوا جگر گوشہ مل گیا ۔ اس نے لپک کر اسے سینے سے لگا لیا مگر اسے یقین نہ آتا تھا۔ وہ بار بار اس کا منہ دیکھتی اور خوب پیار کرتی ۔ ہر شخص اس کی کیفیت سے متاثر ہورہاتھا ۔
عین اس وقت آپ ﷺ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ سے مخاطب ہوئے اور فرمایا۔ کیا خیال ہے تمہارا ؟ یہ عورت اپنے بچے کو آگ میں ڈال سکتی ہے ؟ سب نے عرض کی ۔ نہیں یہ ایسا ہرگز نہیں کرسکتی کیونکہ اسے اپنے بیٹے سے بے پایاں محبت ہے .

مزید پڑھیے- اسلام میں عورت کا مقام

آپ ﷺ نے یہ سن کرفرمایا۔ اللہ تعالیٰ کو اپنے بندوں سے اس سے کئی گنا زیادہ محبت ہے ، وہ ہرگز نہیں چاہتا کہ اس کے بندے دوزخ کی آگ میں جلیں ۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اچھی بات سن کے پھلانا بھی صدقہ جاریہ ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3