Aliens news in urdu 70

کیا آپ جانتے ہیں کہ خلائی مخلوق سے رابطے کا انجام کیا ہو سکتا ہے

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

چین کی جانب سے بنائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی دوربین نے حال ہی میں ستاروں، اور خلا کے پوشیدہ رازوں کے سگنل کی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس دوربین کی مدد سے خلائی مخلوق کے بارے میں بھی تحقیق کی جاسکے گی۔
دور جدید کے مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ جن کوصدی کا آئن اسٹائن کے بعد دوسرا بڑا سائنسدان قرار دیا جاتا ہے نے کہا کہ اسے ایک خطرناک عمل قرار دیتے ہوئے اس سے گریز کرنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ کہ خلائی مخلوق سے رابطہ دنیا کی تبائی کا سبب بن سکتا ہے۔
مزید پڑھیے- کیا آپ کو معلوم ہے جنگی طیاروں کو ایک گھنٹہ فضاءمیں بلند رکھنے پر کتنا خرچ آتا ہے؟
انہوں نے کہا کہ ایسا ہو سکتا ہے کہ خلائی مخلوق میں کچھ عناصر انتشار پسند بھی ہو سکتے ہیں اور وہ یہاں آتے ہی دنیا میں بہت بڑی تبائی مچاسکتے ہیں – اسی لیے انہوں نے کہا کہ کہ خلائی مخلوق سے رابطہ دنیا کی تبائی کا سبب بن سکتا ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3