Alia Bhatt Just Called Her Dad A Liar 111

عالیہ بٹ نے اپنے والد مہیش بھٹ کو جھوٹا قرار دیا

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

مبئی (مانیٹرنگ ڈسک) بالی ووڈ ماڈل گرل اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی بہت زیادہ تعریف کرنے پر والد مہیش بھٹ کو جھوٹا قرار دے دیا ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے ہدایتکارمہیش بھٹ اپنی بیٹی عالیہ بھٹ کی تعریف میں کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹتے اور نہ ہی کوئی کثر چھوڑتے ہیں۔ شاید اسی وجہ سے اداکارہ عالیہ بھٹ کواپنی زیادہ تعریفیں سننا پسند نہیں ہیں.

Alia Bhatt Just Called Her Dad A Liar

اداکارہ نے مزید کہا کہ سب ہی مجھے یہ کہتے رہتے ہیں کہ بھٹ صاحب نے یہ کہا اوروہ کہا ۔اداکارہ سے جب والد کی جانب سے متعدد بار ان کی تعریف کرنے کے حوالے سے پوچھا گیا انہوں نے کہا کہ وہ صرف جھوٹ بولتے ہیں جب کہ میں نے ان سے کہا بھی تھا کہ وہ صحافیوں سے میرے بارے میں جھوٹ بولنا بند کردیں۔
مزید پڑھیے- نیلم منیر کے رقص کی وڈیو نے ایک بار پھر سوشل میڈیا میں دھوم مچادی

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3