aishwarya rai and abhishek together again 144

ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈسک)ابھیشیک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے انوراگ کیشپ کی نئی آنے والی فلم ’’گلاب جامن‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔
ابھیشیک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن نے شادی سے پہلے اور بعد میں بھی متعدد بارفلموں میں ایک ساتھ کام کیا اور آخری مرتبہ دونوں نے 2010 میں ’’راون‘‘ فلم میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ اور اب بھارتی میڈیا میں ایک بار پھر دونوں کی فلم میں ساتھ جلوہ گر ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔

aishwarya rai and abhishek together again

بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک اور ایشوریا ایک بار پھر فلم میں اکٹھے جلوہ گرہوں گے۔ دونوں اداکار وں نے ساتھ کام کرنے کے لیے راضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔ اس بار بھارتی ہدایت کار انوراگ کیشپ کی آنے والی فلم ’’گلاب جامن‘‘ میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں اس فلم میں امیتابھ بچن بھی مختصر کردار میں نظر آئیں گے۔
مزید پڑھیے- نیلم منیر کے رقص کی وڈیو نے ایک بار پھر سوشل میڈیا میں دھوم مچادی

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3