Afghan Refugees in Pakistan 98

افغان مہاجریں کو جلد پاکستان چھوڑنے کے احکامات جاری ۔

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) پاکستان تیس لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔ UNHCR کے مطابق ان میں سے، 1.6 ملین رجسٹرڈ ہیں ، جبکہ باقی بغیر رجسٹریشن کے رہ رہے ہیں. رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو قانونی طور پر پاکستان میں رہنے کی اجازت دینے کے لیے کارڈز کا انعقاد کیا گیا ہے۔

Afghan Refugees in Pakistan news

قوام متحدہ کے ادارہ یو این ایچ سی آر نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان گزشتہ تین دہائیوں سے افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے ۔رواں سال کے دوران اب تک 4 لاکھ سےزائد رجسٹرڈ افغان مہاجرين اپنے وطن لوٹ چکے ہيں۔ واپس لوٹنے والے افغان شہريوں کی امداد کے ليے صرف گزشتہ تين ماہ کے دوران 1400 ملین اامریکی ڈالر سے بھی زائدادا کيے جا چکے ہيں۔
رضاکارانہ طور پر اپنے ملک لوٹنے والے افغان مہاجرين کی 2007 کے بعد یہ سال ميں سب سے بڑی تعداد ہے۔

مزید پڑھیے- پاکستان سب سے زیادہ مہاجریں کی میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔

“وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ اس سال کے احتتام پر افغان مہاجرين کی واپسی کو یقینی بنایا جائے۔ افغان مہاجریں کو جلد پاکستان چھوڑنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ انسانی حقوق کے ادارے کی جاری کردہ رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ادارے نےکہا ہےکہ مہاجرین کے لیے کام کرنے والے ادارے نے پاکستان سے افغانستان لوٹنے والے مہاجرین کی گرانٹ کو دگنا کرکے 400 ڈالر کردیا، جس سے مہاجرین کی واپسی کی رفتار مزید تیز ہوگئی۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3