17-year-old Pakistani becomes world's third highest earning gamer 96

17 سال کا پاکستانی نوجوان دنیا کا تیسرا بڑا امیر ترین گیمر بن گیا

Want create site? Find Free WordPress Themes and plugins.

اسلام آباد (ٹی وی 47 آن لائن) پاکستان کے 17 سالہ نوجوان سمائل نے انٹرنیشنل وڈیو گیمز مقابلے میں شریک یوکر 2,401,560 ڈالر جیت کر دنیا کا تیسرا بڑا امیر ترین گیمر بن گیا۔ جو کے پاکستانی 2کروڑ 50 لاکھ تک بنتے ہیں ۔
گزشتہ دنوں کروشیا میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل وڈیو گیمز مقابلے میں شریک یوکر 2,401,560 ڈالر جیتے۔ اس سے قبل وہ 15 سال کی عمر میں ڈوٹا ٹو ایشین چیمپیئن شپ میں بھی فتح حاصل کر چکا ہے۔
سمائل نے 2007 میں پہلی بار ڈوٹا ٹو (Dota 2) گیم کھیلی اور وہاں سے ڈوٹا ٹو گیم کھیلنی سٹارٹ کی۔2014 میں وہ امریکہ منتقل ہو گیا اور پروفیشنل ای سپورٹس کھلاڑی بن گیا۔ 2015 میں مشہور ٹیم (Evil Geniuses) کی طرف سے ڈوٹا ٹو (Dota 2) گیم میں شریک ہوا اور 10لاکھ سے زاہد ڈالر کما کے دنیا کا تیسرا بڑا امیر ترین گیمر بن گیا۔ سمائل کو گیمنگ کی دنیا میں SumiL کے نام سے جانا جاتا ہے۔
اس وقت سمائل کے ٹوئیٹر Twitterکے Followersکی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار سے بھی بڑھ گئی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی میگزین Time Magazine نے ملالہ یوسف زئی کے ساتھ متاثر کن نوجوانوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ سمائل ابھی اپنی فیملی کے ساتھ امریکہ میں رہ رہا ہے۔

Did you find apk for android? You can find new Free Android Games and apps.
loading...

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Parse error: syntax error, unexpected '*' in /home/infomild/tv47.pk/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 3